Akelay Main Beth Kar Khud Se Sawal Karain, Ke Apky Marny Ke Bad Kitne Logon Ki Zindagion Par Farq Pary Ga, Jin Logon Ko Farq Paray Ga, Unka Khyal Rakhain, Bakion Ki Fikar Karna Chor Dain, Or Yaqeen Janain, Aisy Karny Se Aapki Zindagi Pur Sukoon Ho Jay Gi.
اکیلے میں بیٹھ کر خود سے سوال کریں، کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا، جن لوگوں کو فرق پڑے گا، ان کا خیال رکھیں، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں، اور یقین جانیں، ایسے کرنے سے آپکی زندگی پر سکون ہو جائے گی